Tuesday, October 20, 2020

اپوزیشن کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں



نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی پر اپوزیشن کو کسی بھی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں 
زیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرپشن کیسز کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا، انہوں نے اس حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کردیا ہے۔  وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قانون کی عملدراری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، اپوزیشن کے اداروں کے  
خلاف بیانیے پر بھرپور جواب دیا جائے


<script data-cfasync='false' type='text/javascript' src='//p416276.clksite.com/adServe/banners?tid=416276_816513_0&type=footer&size=22'></script> 

No comments:

Post a Comment

اپوزیشن کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے ریاستی اداروں کے خلاف ب...